خبریں

امریکی صدر ٹرمپ نے بیونسے، اوپراہ اور کملا ہیرس کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے، انہوں نے سیاسی حمایت کیلئے معروف شخصیات کو ادائیگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غصہ کا اظہار کیا۔ ...