News

مئی کے شروع میں، کمپنی کے شریک بانی بین کوہن، امریکی کانگریس میں ایک احتجاج میں شریک ہوئے تھے جس میں غزہ میں جاری نسل کشی کو ...
قرآن پاک کی سورہ الفجر میں جن دس راتوں کی قسم کھائی گئی ہے، مفسرین کے مطابق وہ ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی ہیں۔ اس سے ان کی ...
گول میزیں چھوٹے، بے ترتیب یا ناہموار جگہوں پر بھی آرام سے فٹ ہو جاتی ہیں جبکہ مستطیل میز کو مخصوص سمت میں جگہ درکار ہوتی ہے۔ ...
جمعرات کو اسرائیل نے شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں واقع آخری فعال اسپتال ’’العودہ اسپتال‘‘ کو بند کرنے کا حکم دیاجس کے نتیجے میں صحت کے حکام کو مریضوں اور عملے کے درجنوں افراد کو فوری طور پر منتقل ...
یورپی ووشو کنگ فو فیڈریشن کی جانب سے ۲۰۲۴ء میں چیمپئن کا خطاب اپنے نام کرنے والے ترک ایتھلیٹ نیک میٹن اربکان اکیوز نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینکتے ہوئے کہا کہ فلسطین کیلئے میں ہر بار ایسا کر ...
رنویر سنگھ کی ٹیم نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ ’’شکتی مان‘‘ پر کام کررہے ہیں۔ البتہ ٹیم نے کہا کہ وہ آدتیہ دھر کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس کے بعد فرحان اختر کی ’’ڈان ۳‘‘ میں مرکزی کردار ادا ...
اجے دیوگن کی ’’درشیم ۳‘‘ پر کام جلد شروع ہوسکتا ہے کیونکہ فلمسازوں نے بامبے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر اسے بنانے کے متعلق آگاہ کیا ہے۔ ...
ان کی اہم خدمات میں ان کے فکری مضامین شامل ہیں، ان کی فکر پر رومی اور دیگر مشرقی فلسفوں کا گہرا اثر تھا۔ان کے افکار نے نئی نسلوں کو متاثر کیا۔ ...
لیچی پوٹاشیم سے بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوڈیم بہت کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ...
عازمین، حج کے فوراً بعد مدینہ جائینگے، اُنہیں یاد رکھنا چاہئے کہ رسولؐ خدا کو اس شہر سے بہت محبت تھی جس کیلئے آپؐ نے دُعا مانگی کہ اے اللہ مدینہ کو ہمارے دلوں میں مکہ کی طرح محبوب بنادے۔ ...
اسلام کی روح، خدا کی اطاعت اور اپنی عزیز ترین متاع کو رضائے الٰہی کی خاطر قربان کردینا ہے، یہ بات بغیر کامل ایمان و اخلاص کے پیدا نہیں ہوسکتی۔ ...
ایک نسل انہیں ’ہیرا پھیری‘ کے بابو بھیا کے نام سےجانتی ہے تو دوسری کے لیے وہ سوشل میڈیا پہ بننے والی میمز کا پسندیدہ چہرہ ہیں۔ کبھی آپ نے سوچا کہ ان میں ایسا کیا ہے جو دیکھتے ہی باچھیں کھل اٹھتی ہیں ؟ ...