خبریں

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ”تجارت کے ذریعے“ ہند۔پاک تنازع کو ختم کیا۔ انہوں نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان حالیہ سرحدی تنازع کے پانچ دن بعد ان کے درمیان جنگ بندی کی ثالثی کا کریڈٹ بھی لیا۔ ...