خبریں

آج دوپہر ڈھاکہ (بنگلہ دیش) میں فضائیہ کا ایک طیارہ کالج کیمپس میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں ۱۹؍ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ درجنوں بری طرح جھلس گئے ہیں۔ ...