خبریں

پنجاب پولیس نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اے آئی سے بنی ایک متنازع تصویر پوسٹ کی جو جارج فلائیڈ کے واقعے سے مشابہ تھی جسے بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ واقعے پر شدید عوامی ردعمل آیا جبکہ پولیس نے ممکنہ ہیکنگ کی ...