خبریں

جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں بادلوں کے پھٹنے سے۳۸؍ افراد ہلاک اور ۱۲۰ سے زائد زخمی ہوگئے، وزیراعلیٰ نے یومِ آزادی کی ’ایٹ ہوم‘ تقریب منسوخ کردی۔مچیل یاترا بھی معطل کردی گئی۔ ...